Recent News

گلگت : وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان اسمبلی اجلاس کے موقع پر اظہار خیال کر رہے ہیں. Chief Minister Gilgit-Baltistan

گلگت : وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان اسمبلی اجلاس کے موقع پر اظہار خیال کر رہے ہیں. Chief Minister Gilgit-Baltistan

06:42:08 AM 17 December, 2024

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان مولانا عیسیٰ خان کی عیادت کررہے ہیں۔ Chief Minister Gilgit-Baltistan

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان مولانا عیسیٰ خان کی عیادت کررہے ہیں۔ گلگت۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان پی ایچ کیو ہسپتال دورے کے موقع پر مریضوں کی عیادت کررہے ہیں۔ Chief Minister Gilgit-Baltistan Health Department Gilgit Baltistan PHQ Teaching Hospital Gilgit

06:40:57 AM 17 December, 2024

لگت۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور غلام محمد اور صوبائی وزیر پلاننگ راجہ ناصر علی خان میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔ Ghulam Muhammad

لگت۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور غلام محمد اور صوبائی وزیر پلاننگ راجہ ناصر علی خان میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔ Ghulam Muhammad

06:39:29 AM 17 December, 2024

گلگت : وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں. Chief Minister Gilgit-Baltistan Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan

گلگت : وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں. Chief Minister Gilgit-Baltistan Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan

09:34:56 AM 16 December, 2024

گلگت۔گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے شاہراہ بلتستان ملوپہ کے مقام پر حالیہ گاڑی حادثے میں 5 قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ گورنر گلگت بلتستان نے اس حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہ

جس نے پورے علاقے کو سوگوار کر دیا ہے۔ اس موقع پر گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ شاہراہ بلتستان کے راستوں پر فوری طور پر حفاظتی اقدامات کیے جائیں تاکہ آئندہ اس طرح کے افسوسناک واقعات سے بچا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ انسانی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں مؤثر اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ گورنر گلگت بلتستان نے متاثرہ خاندانوں کے لیے ہر ممکن امداد کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں حکومت ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ Syed Mehdi Shah

09:32:45 AM 16 December, 2024

تانگیر : وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان عمائدین گبر کے مسائل سن رہے ہیں. Chief Minister Gilgit-Baltistan

تانگیر : وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان عمائدین گبر کے مسائل سن رہے ہیں. Chief Minister Gilgit-Baltistan

09:31:41 AM 16 December, 2024

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں پاک فوج کے تعاون سے علماء کرام کا امن جرگہ. جر گے میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان اور کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل امتیاز حسین گیلانی اور علاقے کے عمائدین اور علماء شرکت کی۔

علماء کرام کا امن اور علاقے کی ترقی کیلئے پاک فوج کا مکمل ساتھ دینے کا اعلان ۔ شرکاء نے پاک فوج اور سیکورٹی فورسز اور انکے شہداء کی لازوال قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ علماء اور علاقے کے عمایدین نے علاقے میں تعلیم ، صحت خصوصاً بچیوں کی تعلیم کے حوالے سے کی جانے والی کاوشوں پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔ Chief Minister Gilgit-Baltistan

09:30:08 AM 16 December, 2024

داریل. وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان عمائدین داریل سے خطاب کر رہے ہیں. Chief Minister Gilgit-Baltistan Commissioner Diamer Astore Division

داریل. وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان عمائدین داریل سے خطاب کر رہے ہیں. Chief Minister Gilgit-Baltistan Commissioner Diamer Astore Division تانگیر : وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کو تانگیر آمد پر بچے پھول پیش کر رہے ہیں. Chief Minister Gilgit-Baltistan

09:28:47 AM 16 December, 2024